عشق گیریاں ایک رومانوی سب سے زیادہ پڑھا جانے والا ناول ہے۔
سب سے زیادہ پڑھے جانے والا ناول
عشق گیریاں
عشق گیریاں ایک ایسی کہانی ہے جہاں انا، محبت، خاندان، دوستی اور جذبات ایک دوسرے سے الجھتے چلے جاتے ہیں۔ ایک طرف حویلی کا رعب، سردار سکندر کی سخت شخصیت اور اصولوں کی دیواریں… اور دوسری طرف فریال کی بےباکی، خودداری اور وہ لہجہ جو کسی کے آگے جھکنا نہیں جانتا۔
سیزن 2 میں جذبات پہلے سے زیادہ گہرے، رشتے پہلے سے زیادہ پیچیدہ، اور محبت پہلے سے زیادہ خطرناک ہو چکی ہے… اب دیکھنا یہ ہے کہ عشق جیتے گا یا انا؟